Tuesday , March 19 2024
Latest News
Home / Contact us

Contact us

Email: lahorew@gmail.com

Direct Contact:

Please fill the form below to contact us.

Your Name (required)

Your Email (required)

Subject

Your Message

3 comments

  1. بخدمت جناب سیکرٹری لائیو سٹاک حکومت پنجاب لاہور
    عنوان برائے درخواست تحفظ جانور اگاہی مہم
    گزارش ہے کہ ہمارے علاقے ستاں تھل آور آس پاس کے علاقوں میں جانوروں کی موت کا رقص جاری ہے ایک تو گرمی بہت حد سے زیادہ ہے دوسری بات یہ ہے کہ گندم اور چنے کی کٹائی کے بعد جانور میدانی علاقوں میں گندم اور چنے کھانے کی وجہ سے اکثر جانور ہلاک ہو جاتے ہیں ہماری آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے علاقے ستاں تھل اور آس کے علاقوں میں جانوروں کے تحفظ کے لیے جانوروں کا فری چیک آپ آگاہی مہم ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے تاکہ جانوروں کی اموات کم سے کم ہوں جناب کی عین نوازش ہوگی شکریہ
    العارض
    منیر احمد جنرل کونسلر ولد نبی بخش کھوکھر ستاں تھل پوسٹ آفس بھریڑی تحصیل اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ موبائل فون نمبر03008870820

  2. بخدمت جناب کیپٹن زاہد سعید صاحب حکومت پنجاب لاہور
    عنوان برائے درخواست اشد ضرورت میٹھا صاف پانی فلٹریشن پاور پلانٹ
    گزارش ہے کہ اکیسویں صدی میں جہاں انسان صاف پانی خرید کر بھی پیتا ہے وہیں زمینی پانی نمکین زھریلا ھونے کی وجہ سےضلع جھنگ تحصیل اٹھارہ ہزاری کے گاؤں چک نبر 11 پکا مہران۔کچا مہران۔ ٹھنڈا۔ تین چار آبادیوں کے لوگ کم از کم چھ سات ہزار افراد جوہڑ اور گندے تالابوں سے پانی پینے پر مجبور ہیں جس کی وجہ سے دانے پھوڑے پھنسیاں ھیپاٹائٹس جیسی مخ تلف موزی امراض پھیل رھی ھیں انسان تو انسان ساتھ میں جانوروں کے پانی پینے کی جگہ بھی وہی ہے یہاں انسانی زندگی تو کیا لوگ جانوروں سے بھی بدتر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں صاف اور میٹھا پانی چودہ سے پندرہ کلومیٹر دور فاصلے پر ہے خواتین اور بچوں کو صاف پانی لانے کےلیے کھوتا گاڑی پر پورا دن لگ جاتا ہے لوگ گھروں کو تو کھولا رکھتے ہیں لیکن پانی کی ٹینکی کو تالا لگا دیتے ہیں میٹھا صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے زہریلا پانی پینے سے اموات واقع ہو رہی ہیں پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے کسی وقت تو یہ بھی ہوتا ہے کہ میت مردے کو غسل دینے کے لیے بروقت پانی دستیاب نہیں ہوتا جو مردے کو غسل دینا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے ہم کافی عرصہ سے درخواستیں دے رہے ہیں کوئی شنوائی نہیں ہو رہی کاپی درخواست ہزا کے ساتھ لف ہے ھماری اپ سے پر زور اپیل ھے کہ محکمہ پنجاب صاف پانی کمپنی کو احکامات صادر فرمائے جائیں کہ میھٹے پانی کا واٹر فلٹریش پاور پلانٹ جلد از جلد پکا مہران۔کچا مہران۔ٹھنڈا میں لگایا جائے تاکہ غریب عوام اس عظیم نعمت سے مستفید ہوں
    العارض
    منیر احمد جنرل کونسلر ولد نبی بخش کھوکھرستاں تھل پوسٹ افس بھریڑی تحصیل اٹھارہ ھزاری ضلع جھنگ فون نبر 03008870820

  3. بخدمت جناب کیپٹن زاہد سعید صاحب چیف سیکرٹری پنجاب لاہور
    گزارش یہ ہے کہ ضلع جھنگ تحصیل 18 ہزاری میں صرف ایک شناختی کارڈ بنوانے کا نادرا آفس ہے ہمارے پانچ چھہ گاؤں ایسے ہیں جو نادرا آفس سے بہت دور تقریبآ 70 سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں جن کے نام یہ ہیں ستاں تھل بلال والا پکامہران کچا مہران نواں سیال والا بھٹی نگر وغیرہ وغیرہ جہاں ٹرانسپورٹ کی سہولت بلکل نہیں ہے نادرا آفس پہنچتے پہنچتے پورا دن لگ جاتا ہے شناختی کارڈ پھر نہیں بنتا نادرا آفس میں سفارش کے بغیر غریب لوگ شناختی کارڈ نہیں بنوا سکتے لوگ شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا آفس کے چکر لگا لگا کر تھک جاتے ہیں کارڈ نہیں بنتا جناب آپکے احکامات پر 16/05/2016 کو نادرا موبائل ٹیم ہمارے علاقے میں ایک دن کےلیے گئی جسکے ہم بہت شکر گزار ہیں لیکن انٹرنیٹ ڈش انٹینا کی سہولت موجود نہ ہونے کی وجہ سے ایک بھی نیا شناختی کارڈ نہ بن سکا حالانکہ کافی عرصہ پہلے ہمارے علاقے میں اور آس پاس والے علاقوں میں نادرا موبائل وین کے ذریعے کارڈز بنے ہیں اس موبائل وین انٹرنیٹ کو کیا مسئلہ تھا ہمیں اس کا کچھ پتا نہیں لیکن یہ ضرور پتہ ہے کہ نادرا موبائل وین کے جانے کے باوجود لوگوں کے شناختی کارڈ نہیں بنے ہماری آپ سے پر زور اپیل ہے کہ نادرا موبائل ٹیم انٹرنیٹ سہولت کے ساتھ ہمارے علاقے ستاں تھل اور اس پاس کے گاؤں میں بھجوا کر شناختی کارڈ بنوائے جائیں جناب کی عین نوازش ہوگی شکریہ

    العارض منیر احمد جنرل کونسلر ولد نبی بخش کھوکھر ستاں تھل پوسٹ آفس بھریڑی تحصیل 18 ہزاری ضلع جھنگ موبائل فون نمبر 03464477761

Leave a Reply

Scroll To Top