Lahore: Director General Sports Punjab Usman Anwar hosted a dinner in honour of Lahore Press Club and EMRA (Electronic Media Representative Association )office-bearers at National Hockey Stadium on Friday night. The dinner ceremony was attended by journalists.
It was unfortunate that the office bearers of Electronic Media Representative Association (EMRA) met to the DG Sports Board and introduced themselves as a Electronic Media Reporters Association (EMRA) despite the fact that they were not the elected body of the city reporters.
While addressing the reception, Director General Sports Punjab Usman Anwar said journalism is a respectable and credible profession and the media personnel always play a key role in the promotion of sports.
DG SBP Usman Anwar reiterated his full support for journalists in the performance of their professional duties. “Sports Board Punjab has always extended every kind of cooperation to media persons in the past. We also organized sports events such Media Cricket Cup and journalists cricket tournament in Punjab Youth Festival for the media persons in the past,” he elaborated.
He said Sports Board Punjab will continue to collaborate with journalistic community in future as well.
جالی پاکستانی صحافی
دو چار صحافیوں کے ساتھ بیٹھک ہوئی تو پتہ چلا کہ پاکستانی میڈیا میں نوے فیصد افراد جو اسکرین پر آتے ہیں ان کا صحافت سے دور دور تک کوئی تعلق ہی نہیں۔
تب جاکر ہمیں وجہ معلوم ہوئی کہ آخر ہمیں حامد میر اور نجم سیٹھی ہی کیوں پسند آتے ہیں کیونکہ یہ لوگ واقعی صحافی ہیں اور جبکہ جب بھی ہم ڈاکٹر دانش اور احمد قریشی کو دیکھتے ہیں تو منہ سے بے اختیار گالیاں جاری ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔
جب حامد میر یا نجم سیٹھی کا پروگرام دیکھو تو کچھ اچھے تجزیے سننے کو مل جاتے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں جب احمد قریشی یا ڈاکٹر دانش کا پرگرام دیکھیں تو ایسا لگتا ہے جیسے اگلے آدھے گھنٹے میں بس مارشل لا لگ جائے گا ملک میں۔
ان لوگوں کے پاس سوائے سویلینز اور فوج کو لڑوانے کے علاوہ کچھ سوجھتا ہی نہیں اور میرے خیال میں ایسے جالی صحافی ہی پاکستان کی ترقی میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
اس تحریر کے ذریعے میں ان معصوم لوگوں جو کہ ڈاکٹر دانش اور احمد قریشی جیسے جالی صحافیوں کو پسند کرتے ہیں اور ان کی باتوں کو سن کر گمراہ ہورہے ہیں انہیں یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ بجائے اس کے کہ وہ ان کی باتیں سن کر گمراہی میں مبتلا ہوں انہیں چاہئے ٹی وی بند کرکے اللہ اللہ کرلیں تاکہ کچھ ثواب ہی مل جائے ورنہ انہیں دیکھ کر تو دماغ کا بیڑہ غرق ہی ہوگا